تحویلی سلیگ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (کیمیا) کچی دھات کے میل کی تبدیلی یا تحلیل کر کے دوسری شکل یا حالت یا عمل، کچی دھات کا وہ میل جو کیمیائی عمل کے بعد حچھاصل ہو۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (کیمیا) کچی دھات کے میل کی تبدیلی یا تحلیل کر کے دوسری شکل یا حالت یا عمل، کچی دھات کا وہ میل جو کیمیائی عمل کے بعد حچھاصل ہو۔